جواب مسکت

میں نے کہا کہ آپ نے روک لیا ہے کیوں ہمیں؟
اس نے کہا تم ایسی بات اپنی زباں پہ لائے کیوں؟

تم تو ہو صرف آدمی، ہم ہیں پولیس کے آدمی؟
بیٹھے ہیں رہگذر پہ ہم، کوئی گذر کے جائے کیوں؟

Posted on May 19, 2011