چاند نے کہا

چاند نے کہا :
روتا ہے کس لیے ؟
میں نے کہا :
دل ٹوٹا ہے اس لیے

چاند نے کہا :
چاہت میں تو ایسا ہوتا ہے
میں نے کہا :
چاہت بھی تو ایک دھوکہ ہے

چاند نے کہا :
اب اسکو بھول جا
میں نے کہا :
تو میری زندگی لے جا

چاند نے کہا :
دنیا میں اور بھی بہت سے چہرے ہیں
میں نے کہا :
دل پہ اس کے یاد کے پہرے ہیں

چاند نے کہا :
ہر طرف ویرانی ہے
میں نے کہا :
دنیا بھی تو فانی ہے . . . !

Posted on Jul 09, 2012