شرط وفا

ہماری شرط وفا یہی ہے ، وفا کرو گے وفا کریں گے
ہمارا ملنا ایسے ملنا ، ملا کرو گے ملا کریں گے

کسی سے دب کر نا ہم رہے گے ، ہمارا شیوہ نہیں خوش آمد
برا کہو گے برا کہیں گے ، ثناء کرو گے ثناء کریں گے

ہمارے محبوب سینکڑوں ہیں ، تمھارے ہزاروں لیکن
نا تم پہ شکوہ نا ہم پہ شکوہ ، گلہ کرو گے گلہ کریں گے

ہماری شرط وفا یہی ہے ، وفا کرو گے وفا کریں گے
ہمارا ملنا ایسے ملنا ، ملا کرو گے ملا کریں گے . . . !

Posted on Jul 17, 2012