دوست ہے تو ا?نسو کی بھی شان ہوتی ہے

دوست ہے تو آنسو کی بھی شان ہوتی ہے

دوست ہے تو آنسو کی بھی شان ہوتی ہے ،
دوست نا ہو تو محفل بھی قبرستان ہوتی ہے ،
سارا کھیل تو دوستی کا ہی ہے ،
ورنہ میّت اور بارات ایک سامان ہوتی ہے

Dost hai to Aansuo ki bhi shaan hoti hai,
Dost na ho to Mahfhil bhi Kabristaan hoti hai,
Sara khel to dosti ka hi hai,
Warna mayyat aur barat ek saman hoti hai

Posted on Feb 16, 2011