رشتوں کی کتاب کا کور ہے دوستی

رشتوں کی کتاب کا کور ہے دوستی

رشتوں کی کتاب کا کور ہے دوستی ،
دوستی سے بنی ہے ہماری ہستی ،
خون کے رشتوں کی بات آپ کرتے ہیں ،
ہمارے لیے تو زندگی ہے آپ کی دوستی .

Rishton ki kitaab ka cover hai dosti,
Dosti se bani hai hamari hasti,
Khoon k rishton ki baat aap karte hain,
Hamare liye to zindagi hai aap ki dosti.

Posted on Feb 16, 2011