بارش

بارش

بارش !

تو نا آیا کر

کے تیرے آنے سے

اور جانے کے بعد بھی

کوئی

بہت دیر تک اُداس رہتا ہے ! ! ! !

Posted on Feb 16, 2011