لذیذ چانپ

لذیذ چانپ
اشیاء:
چانپ کا گو شت آدھا کلو
گھی ایک پا و¿
ہری مرچ ،ہرا دھنیا حسب منشائ
پودینہ حسب منشائ
انڈے دوعدد
سوکھا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
سفید زیرہ(پساہوا ) ایک کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

ترکیب:
پودینہ ،ہرا دھنیا ،نمک ،ہری مرچ اور سرخ مرچ۔یہ سب چیزیں ملا کر چٹنی بنا ئیں ۔ اب اس کو چانپ کے سا تھ ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ چا نپ گلنے تک پانی خشک ہوجا ئے ۔اب ایک الگ پیالی میں انڈے پھوڑ کر خو ب پھینٹیں ۔اب ان پھینٹے ہو ئے انڈوں میں پسا ہو ا مصالحہ ،سو کھا دھنیا ،سفید زیرہ ملا دیں ۔اب اس تیا ر شدہ مصالحے میں چا نپ ڈال کر فرائی پان یا توے پر تلتے جا ئیں ۔ پھر ایک ایک چانپ سرخ ہو نے پر نکالتے جا ئیں اور پھر اس میں چانپ کو سلا د کے سا تھ پیش کریں ۔

Posted on Jun 14, 2011

لذیذ چانپ

اشیاء:

$چانپ کا گو شت # آدھا کلو
$ گھی # ایک پا ؤ
$ہری مرچ ،ہرا دھنیا اور پودینہ # حسب منشاء
$انڈے # دوعدد
$سوکھا دھنیا،سفید زیرہ(پساہوا ) # ایک کھانے کا چمچ
$گرم مصالحہ# ایک کھانے کا چمچ

ترکیب:

پودینہ ،ہرا دھنیا ،نمک ،ہری مرچ اور سرخ مرچ?یہ سب چیزیں ملا کر چٹنی بنا ئیں ?اب اس کو
چا نپ کے سا تھ ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ چا نپ گلنے تک پانی خشک ہوجا ئے ?اب ایک الگ پیالی میں انڈے پھوڑ کر خو ب پھینٹیں ?اب ان پھینٹے ہو ئے انڈوں میں پسا ہو ا مصالحہ ،سو کھا دھنیا ،سفید زیرہ ملا
دیں ?اب اس تیا ر شدہ مصالحے میں چا نپ ڈال کر فرائی پان یا توے پر تلتے جا ئیں ?پھر ایک ایک چانپ سرخ ہو نے پر نکالتے جا ئیں اور پھر اس میں چانپ کو سلا د کے سا تھ پیش کریں ?

Posted on Feb 16, 2011

لذیذ چانپ

اشیاء:
$چانپ کا گو شت # آدھا کلو
$گھی # ایک پا ؤ
$ہری مرچ ،ہرا دھنیا اور پودینہ # حسب منشاء
$انڈے # دوعدد
$سوکھا دھنیا،سفید زیرہ(پساہوا ) # ایک کھانے کا چمچ
$گرم مصالحہ # ایک کھانے کا چمچ