رس کی کھیر

اشیاء:
گنے کا رس 2لیٹر
چاول آدھا کلو
دودھ 3لیٹر
چھوٹی الائچی 8عدد
عرق کیوڑہ حسب ضرورت
بادام پستے حسب ضرورت


ترکیب:
سب سے پہلے گنے کا رس میں چاول پکائیں ،جب آپ دیکھیں کہ رس گھٹ کر آدھا رہ گیا ہے تو چاول جوکہ ایک گھنٹہ پہلے سے پانی میں بھیگے ہوں۔گھوٹ کر دودھ میں کترے ہوئے بادام پستے ڈال کر مرکب کو گاڑھا کرلیں اور چولہے پر سے اتار لیں۔آخر میں الائچی اور عرق کیوڑہ ملادیں۔

Posted on Jun 27, 2011