Object reference not set to an instance of an object.

گیلے کاغذ جیسی ہے زندگی اپنی

گیلے کاغذ جیسی ہے زندگی اپنی
کوئی جلاتا بھی نہیں اور کوئی لکھ پاتا بھی نہیں
اکیلے ہو گئے ہیں اس دنیا میں ایسے
کوئی ستاتا بھی نہیں کوئی مناتا بھی نہیں

Posted on Feb 18, 2011