راز دل کا دل میں چھپاتے ہیں وہ



راز دل کا دل میں چھپاتے ہیں وہ ،

سامنے آتے ہی نظر جھکاتے ہیں وہ ،

بات کرتے نہیں ، یا ہوتی نہیں ، پر شکر ہے

جب بھی ملتے ہیں مسکراتے ہیں وہ .

Raaz dil ka dil mein chupate hain woh,

samne aate hi nazar jhukate hain woh,

Baat karte nahi, ya hoti nahi, par shukar hai

jab bhi milte hain muskurate hain woh.

Posted on Feb 18, 2011

راز دل کا دل میں چھپاتے ہیں وہ



راز دل کا دل میں چھپاتے ہیں وہ ،
سامنے آتے ہی نظر جھکاتے ہیں وہ ،
بات کرتے نہیں ، یا ہوتی نہیں ،
پر شکر ہے جب بھی ملتے ہیں مسکراتے ہیں وہ .

Raaz dil ka dil mein chupate hain woh,
Samne aate hi nazar jhukate hain woh,
Baat karte nahi, ya hoti nahi,
Par shukar hai jab bhi milte hain muskurate hain woh.

Posted on Feb 18, 2011