حسن و خوبصورتی سنوارنے کے لیے بنیادی باتیں

حسن و خوبصورتی سنوارنے کے لیے بنیادی باتیں:

# انسان پُراعتماد اور اپنی شخصیت سے مطمئن ہو۔
# اپنی ذات پر مکمل بھروسا رکھتا ہو۔
# مغموم، افسردگی سے کوسوں دور رہیں۔
# ان جانے وسوسوں اور خوف کو اپنے اوپر طاری نہ ہونے دیں۔
اپنی شکل و صورت کو حقارت کی نگاہ سے دیکھنے کی بجائے اس پر فخر و ناز ہو کیونکہ یہ عطیہ خداوندی ہے اور اس میں اللہ عزوجل کی طرف سے کوئی نقص نہیں رکھا گیا، البتہ انسان کا اپنا احساس ہی اسے کم و بیش نگاہ سے دیکھتا ہے اور اس میں نقص نکالتا ہے۔

Posted on Sep 27, 2012