aqwal

امیر غریب کی بحث نہیں

امیر غریب کی بحث نہیں، ہر انسان بیک وقت امیر بھی ہے اور غریب بھی، جو اپنے نصیب پر خوش ہو وہی امیر ہے جس انسان کی آرزوئیں حاصل سے زیادہ ہووہ غریب ہی ہے

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2013 by admin