قدیم ترین پودا

کہا جاتا ہے کہ جانوروں کے زمین پر نمودار ہونے سے پہلے ہی پودے وجود میں آچکے تھے۔ سب سے پرانا پودا ملائم کائی اور بلند سرخس پینتیس کروڑ سال قبل زمین پر آچکے تھے۔ ان کے علاوہ سمندر کی سطح پر بہت باریک خوردبینی پودے نظر آتے تھے ان کو کائی کہا جاتا تھا۔ یہ کائی پودے تین سو کروڑ سال پہلے سمندر پر تیرتے نظر آئے تھے۔

Posted on Jul 07, 2012