بچوں کی دنیا

گفتار

آدمی تین قسم کے ہوتے ہیں کامل، کاہل، لاشے۔ کامل وہ ہے جو لوگوں سے مشورہ کرکے اس پر غور کرے۔ کاہل وہ ہے جو اپنی رائے پر چلے اور کسی سے مشورہ نہ کرے لاشے وہ ہے کہ نہ وہ خود صاحب الرائے ہو۔ اور نہ دوسروں سے مشورہ کرے۔

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

بچوں کی دنیا

بچوں کی دنیا

گفتار

شیطان آدمی کے بھیس میں کام کرتا ہے۔ وہ لوگوں کے پاس آکر جھوٹی باتیں بیان کرتا ہے۔ پھر لوگ جدا ہو جاتے ہیں یعنی مجلس ختم ہوجاتی ہے اور لوگ منتشر جاتے ہیں۔ تو ان میں سے ایک آدمی کہتا ہے کہ میں نے یہ بات ایک آدمی سے سنی ہے۔ جس کا چہرہ پہچانتا ہوں۔ لیکن کام نہیں جانتا (بلا تحقیق کو پھیلانا)۔

ارشاد نبوی ﷺ