ایک فرانسیسی گروپ عنقریب لندن میں ایک ایسا ریسٹورنٹ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے جن میں تمام ملازم اندھے ہوں گے اور کھانا ایسی جگہ پر پیش کیا جائے گا جہاں مکمل اندھیرا ہوگا اور اس ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے والے صرف کھانا چکھ کر یہ جان سکٰں گے کہ وہ کیا کھا رہے ہیں۔ گروپ کے مطابق یہ لوگوں کے لیے ایک بالکل نیا تجربہ ہوگا۔
Posted on Mar 10, 2012
سماجی رابطہ