دنیا کی سب سے بڑی کتاب

دنیا کی سب سے بڑی کتاب امریکہ میں موجود کمپنیوں نے 15 دسمبر 2003ء میں شائع کی، اس کتاب کا وزن 60.3 کلوگرام ہے، اس کتاب میں 114 رنگین صفحے ہیں، جب یہ کتاب کھلتی ہے تو پانچ فٹ اونچی اور7 فٹ چوڑی ہوجاتی ہے۔

Posted on Sep 12, 2012