سب سے بھاری بچہ

کینیڈا سے تعلق رکھنے والی اینابیٹس جن کا قد 7 فٹ 5.5 انچ تھانے 19 جنوری 1879 کو 10.8 کلوگرام وزنی بچے کو جنم دیا۔ اس بچے کی لمبائی بھی 30 انچ تھی مگر یہ بچہ صرف 11 گھنٹے بعد وفات پاگیا۔

Posted on Sep 15, 2012