روزہ اور صبر

قابلہ بنی سلیم کے ایک ( صحابی ) شخص کا بیان ہے کے حُضُور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ھاتھ پر شمار کر کے فرمایا کے نصف میزان کو بھر دیتی ہے ، اور الحمداللہ پورے طور پر پر کر دیتا ہے ، اور تکبیر جو کچھ آسمان اور زمین کے بیچ ہے سب کو بھر دیتا ہے ، اور روزہ نصف صبار ہے اور پاکِیزگی آدھا ایمان ہے .
( ترمذی )

Posted on Apr 08, 2013