• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • نمک سے کمپیوٹر ڈیٹا اسٹوریج میں اضافہ ممکن
  • Next
  • Previous

نمک سے کمپیوٹر ڈیٹا اسٹوریج میں اضافہ ممکن

نمک سے کمپیوٹر ہارڈڈسک کی ڈیٹا ااسٹوریج صلاحیت میں چھ گنا اضافہ کیاجا سکتا ہے۔ سنگاپور کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا عمل دریافت کیا ہے جو کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک کے ڈیٹا اسٹوریج کو ایک عام باورچی خانے کے نمک کے استعمال سے چھ گنا اضافہ کرسکتے ہیں۔ اس عمل میں کمپیوٹر کے موجودہ ماڈل کی کسی ہارڈ ڈسک کی ڈیٹا ریکارڈنگ میں 3.3 ٹیرابٹس فی مربع انچ تک اضافہ کیا جاسکتا ہے
۔ تاہم یاد رہے کہ انفارمیشن کی اکائی ٹیٹرابٹس(TB)ایک ہزار گیگابٹس یا دس کھرب بٹس کے مساوی ہے۔ اس عمل کو سالٹڈبٹ پیٹرنگ کا نام دیا گیا ہے۔ سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ دوہزار سولہ تک انڈسٹری اس کو استعمال کرنا شروع کردے گی۔ ایک ہی سائز میں ایک ہارڈ ڈسک ڈرائیو جو آج ایک ٹی بی کی حامل ہے، مستقبل میں اس نئی ٹیکنالوجی کے استعمال سے اسی سائز میں چھ ٹی بی رکھی جا سکتی ہے۔ سائنسدان مزید بٹس پیکنگ کے عمل سے ڈیٹا اسٹوریج کی صلاحیت کو فروغ دینے کے قابل تھے۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ عمل اسی طرح ہے جیسے ہم سفر کے لئے سوٹ کیس میں کپڑے کی پیکنگ کرتے ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف میٹریل ریسرچ اینڈ انجینئرنگ (IMRE) کے سائنسدان ڈاکٹر جوئیل ینگ نے اس عمل کے لئے سوڈیم کلورائیڈ یا عام نمک کو استعمال کیا۔ یہ دریافت سنگا پور کے قومی تحقیقی ادارے سائنس ، ٹیکنالوجی اور تحقیقی ایجنسی (A*STAR) نے سنگا پور کی نیشنل یونیورسٹی اور ڈیٹا اسٹوریج کی انسٹی ٹیوٹ کے ساتھ مل کر کی ۔ یہ تحقیق سائنسی جریدے نینتھیکنولجی اور ویکم سائنس اور ٹیکنالوجی بی میں شائع کی گئی۔

Posted on Oct 14, 2011

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.