• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • متعلق

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
    In Featured - On September 22, 2024
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
    In Featured - On July 02, 2014
  • آلو بخارے موٹاپے میں کمی لانے کیلئے مددگار
    In Featured - On June 06, 2014
  • تمباکو نوشی کی تشہیر پر پابندی لگانے کا اعلان
    In Featured - On May 28, 2014
  • خواتین کی شاپنگ کا انوکھا انداز
    In Featured - On May 23, 2014
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • بچوں کی نیند میں مسلسل کمی وجہ سوشل میڈیا اور...
  • Next
  • Previous

بچوں کی نیند میں مسلسل کمی وجہ سوشل میڈیا اور ویڈیو گیمز ہیں

دنیا بھر میں ایک صدی سے بچوں کی نیند میں مسلسل کمی ہو رہی ہے.20ویں صدی کے آغاز میں بلب اور ریڈیو، اب سوشل میڈیا اور ویڈیو گیمز نے ان کی نیند چرالی .

رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں گزشتہ سو سال سے والدین اس پریشانی میں مبتلا ہیں کہ ان کے بچوں کی نیند پوری نہیں ہوتی.تحقیق کے مطابق 1800ء سے ڈاکٹروں کی طرف تجویزکردہ بچوں کی نیند کے دورانیے میں کمی واقع ہوئی ہے. خصوصاً گزشتہ ایک صدی سے طبی نکتہ نظر سے سفارش کردہ بچوں کی نیند میں مسلسل37منٹ کمی دیکھنے میں آئی.

جدید طرز زندگی نے بچوں کی نیند ان سے چرا لی ہے. 20صدی کے آغاز میں بلب اور ریڈیو ٹیکنالوجی نے ان کے بیڈ ٹائم کو تبدیل کیا تو آج سوشل میڈیا اور ویڈیو گیم نے ان کی نیند میں کمی کردی .

نیند کی کمی نے بچوں کی تعلیمی قابلیت کو شدید متاثر کیا اور اس کے ساتھ موٹاپے کے خطرات میں اضافہ ہوا. یہ تحقیق ایڈلیڈا کی یونی ورسٹی آف ساو?تھ آسٹریلیا میں لیزا این میٹریکسیانی کی سرپرستی میں کی گئی . ا س تحقیق کیلئے کم عمر بچوں کی نیند کے متعلق1897سے2009کے دوران اعدادوشمار حاصل کیے گئے

Posted on Mar 21, 2012

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.