• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • متعلق

  • Posts
  • مرغی کا گوشت پکانے سے پہلے دھونا صحت کیلیئے خطرناک
    In Health - On June 19, 2014
  • تمباکو نوشی کی تشہیر پر پابندی لگانے کا اعلان
    In Featured - On May 28, 2014
  • ٹچ اسکرین ڈیوائسز بچوں کیلئیے خطرناک
    In Featured - On May 15, 2014
  • زیادہ جاگنگ سے قبل از وقت موت کا خطرہ
    In Featured - On April 09, 2014
  • چین: دنیا کی سب سے بڑی زیر سمندر ٹنل بنانے کا منصوبہ
    In Featured - On February 15, 2014
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • سگریٹ نوشی سے جین میں خطرناک تبدیلیاں
  • Next
  • Previous

سگریٹ نوشی سے جین میں خطرناک تبدیلیاں

ایک نئی تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی انسانی جینز میں تبدیلیاں لاتی ہے۔ جس میں جین سے متعلقہ معلومات کی ترسیل کے نظام ڈھانچے اور طریقہ کار میں تبدیلی بھی شامل ہے۔ ان تبدیلیوں سے خلیوں کی ساخت بھی بدل جاتی ہے۔ ماہرین طب نے اس تحقیق کے بعد کہا ہے کہ انسان کی قوت مدافعت پر سگریٹ کے بہت زیادہ مضر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ سرطان اور سیل ڈیتھ میٹا بولزم سے متعلق بیماریاں سگریٹ نوشی سے جنم لے سکتی ہیں۔ سائوتھ ویسٹ فائونڈیشن فار بائیو میڈیکل ریسرچ نے اپنی تحقیق کے دوران 323 منفرد حیثیت کے حامل جین تلاش کئے ہیں جن میں سگریٹ نوشی کی وجہ سے تبدیلیوں کو نوٹ کیا گیا ہے۔ اس تحقیق میں 1240 افراد کو شامل کیا گیا۔ تحقیق کے دوران خون کے سفید خلیوں میں تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں۔ تحقیق مکمل کرنے والے پروفیسر جیک چارلس ورتھ نے کہا ہے کہ ہمارے نتائج نے پہلی مرتبہ سگریٹ نوشی کے ساتھ بیماریوں کی جامع وجوہات کو سامنے لانے میں مدد فراہم کی ہے۔

Posted on Feb 25, 2011

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.