• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • متعلق

  • Posts
  • انٹیل سائنس میلہ، تین پاکستانی طالبات نے ایوارڈ جیت لیا
    In Featured - On May 19, 2014
  • فیس بک نے ای میل سروس بند کردی
    In Featured - On February 26, 2014
  • گوگل نے روبوٹ بنانے والی کمپنی خرید لی
    In Featured - On December 17, 2013
  • سائنسدانوں نے مصنوعی خون تیار کر لیا
    In Featured - On November 13, 2013
  • دریائے سندھ میں انڈس ڈولفن کی تعداد میں کمی
    In Featured - On August 01, 2013
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • دس سالہ لڑکی نے ڈولفن نما بلبلہ بنایا
  • Next
  • Previous

دس سالہ لڑکی نے ڈولفن نما بلبلہ بنایا

برطانیہ میں ایک 10سالہ لڑکی نے کھیل ہی کھیل میں اپنی اسٹک سے دیوہیکل ڈولفن نما بلبلہ بنا کو سب کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ Shelby Dewey عام بچوں کی طرح اپنی خالا کے گارڈن میں بلبلہ بنانے کا کھیل کھیل رہی تھی کہ اس دوران اس کی جادوئی اسٹک سے ایک ایسا بلبلہ بنا جو بالکل ڈولفن سے مشابہہ تھا۔ موقع پر موجود اس کی خالہJulie اس غیر معمولی بلبلہ کو دیکھتے ہی اسے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرلیا۔اس غیر معمولی بلبلے پر Shelby Dewey خود بھی حیران ہے اور اس کا کہنا ہے کہ شاید ایسا بلبلہ میں پھر کبھی دوبارہ نہ بناسکوں۔Shelby کی والدہ36سالہ Lisa کا کہنا ہے کہ انہوں نے جب اپنی بیٹی کو ڈولفن نما بلبلہ بناتے ہوئے دیکھا تو یقین نہیں آیا مگر یہ ایک حقیقت ہے جس نے ان کی بیٹی کو اس کے اسکول میں بھی نمایاں کردیا ہے۔

Posted on Feb 25, 2011

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.