• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • متعلق

  • Posts
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
    In Featured - On July 15, 2014
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
    In Featured - On July 02, 2014
  • مرغی کا گوشت پکانے سے پہلے دھونا صحت کیلیئے خطرناک
    In Health - On June 19, 2014
  • خواتین سال میں ایک ماہ بنائو سنگھار کیلئے پریشان رہتی ہیں
    In Featured - On June 16, 2014
  • آلو بخارے موٹاپے میں کمی لانے کیلئے مددگار
    In Featured - On June 06, 2014
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • رات کو روشنی میں سونا صحت کیلئے مضر
  • Next
  • Previous

رات کو روشنی میں سونا صحت کیلئے مضر

ماہرین طب کے مطابق رات کو اندھیرے میں سونا صحت کیلئے بہتر ہے جو لوگ رات کو کمرے میں ہلکی روشنی میں سونے کے عادی ہیں وہ رات کو بے چینی کے عالم میں نیند پوری کرتے ہیں اور دوسرے دن وہ دن میں بھی روز مرہ کے کام کاج پوری تندھی سے سرانجام نہیں دے سکتے۔ماہرین طب نے ان لوگوں کو بھی خبردار کیا ہے جو رات کو ٹیلی ویژن چلتا ہوا چھوڑ کر سونے کے عادی ہیں۔ ماہرین کے مطابق رات کو نیند کے دوران روشنی خاص طور پر ذہنی صحت کیلئے ایک خطرہ ہے۔ برطانوی روزنامے ڈیلی میل میں شائع ہونے والی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایسے لوگ خواہ مخواہ دن کے وقت اداس نظر آتے ہیں۔ اس تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ نائٹ شفٹ میں کام کرنے والے لوگ بھی اس صورتحال سے دوچار ہو سکتے ہیں اور خاص طور پر خواتین میں چھاتی کا سرطان بڑھ جاتا ہے۔ اوہویو اسٹیٹ یونیورٹی میں ہونے والی اس تحقیق میں رات کو روشنی میں سونے اور رویوں میں تبدیلی کے درمیان تعلق دیکھا گیا۔ یہ تحقیق سوسائٹی فار نیورو سائینیکا کانفرنس امریکہ کے سالانہ اجلاس میں پیش کی جا چکی ہے۔

Posted on Feb 25, 2011

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.