• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • متعلق

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
    In Featured - On September 22, 2024
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
    In Featured - On July 02, 2014
  • تمباکو نوشی کی تشہیر پر پابندی لگانے کا اعلان
    In Featured - On May 28, 2014
  • خواتین کی شاپنگ کا انوکھا انداز
    In Featured - On May 23, 2014
  • ٹیبل ٹینس کی ماہر بلی کی قابل دید پھرتیاں
    In Featured - On March 27, 2014
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • زیادہ ٹی وی دیکھنا موت کی وجہ
  • Next
  • Previous

زیادہ ٹی وی دیکھنا موت کی وجہ

ایک امریکی تحقیق کے مطابق ٹی وی کے سامنے زیادہ وقت گزارنے سے دل کی بیماریوں، ذیابیطس اور موت کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔


ایک امریکی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جو افراد زیادہ ٹی وی دیکھتے ہیں ان میں ذیا بیطس، عارضہ قلب حتیٰ کے موت تک کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ ہارورڈ اسکول آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ روزانہ محض دو گھنٹے ٹی وی دیکھنے سے بھی صحت پر برا اثر پڑتا ہے۔

تحقیقی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ امریکی شہری ہر روز عمومی طور پر پانچ گھنٹے ٹی وی کے سامنے گزارتے ہیں، جب کہ آسٹریلوی اور یورپی باشندے ساڑھے تین سے چار گھنٹے یومیہ ٹی وی دیکھتے ہیں۔
تحقیقی کمیٹی کے سربراہ فرانک ہو کا کہنا ہے کہ ان کا پیغام بالکل واضح ہے، ’ٹی وی دیکھنے میں کمی سے ذیا بیطس اور دل کی بیماریوں میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔ جو لوگ ٹی وی کے سامنے بیٹھے رہتے ہیں وہ نہ صرف یہ کہ کم ورزش کرتے ہیں بلکہ وہ مضر صحت غذا کا استعمال بھی زیادہ کرتے ہیں۔ ان سب چیزوں سے بیماریوں کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔‘

یہ اس نوعیت کی پہلی تحقیق نہیں ہے۔ زیادہ ٹی وی دیکھنے، موٹاپے اور فشار خون سے متعلق تحقیقیات بھی وقتاً فوقتاً سامنے آتی رہی ہیں۔

مذکورہ تحقیق جرنل آف امیریکن میڈیکل ایسوسی ایشن میں چھپی ہے۔ اس تحقیق کے لیے سات سے دس سال تک دو لاکھ افراد کا مطالعہ کیا گیا۔ اس میں جن افراد کا مطالعہ کیا گیا وہ پہلے سے کسی بیماری کا شکار نہیں تھے۔ تحقیق کے مطابق یہ بات تو درست ہے کہ ٹی وی دیکھنے سے خطرناک بیماریاں جنم لے سکتی ہیں تاہم یہ طے نہیں ہے کہ محض زیادہ ٹی وی دیکھنے ہی سے یہ بیماریاں ہوتی ہیں۔

Posted on Jun 17, 2011

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.