چکن کستوری

اشیاء:

$بون لیس چکن # 1 کلو
$نمک # حسب ذائقہ
$ادرک (پسی ہوئی) # ایک کھانے کا چمچہ
$لہسن(پسی ہوئی) # ایک کھانے کا چمچہ
$پیاز(کچی پسی ہوئی) # 2 عدد درمیانی
$گرم مصالحہ(پسا ہوا) # ایک کھانے کا چمچہ
$لال مرچ(پسی ہوئی) # ایک کھانے کا چمچہ
$ہری مرچیں(پسی ہوئی) # ایک کھانے کا چمچہ
$پپیتا(پسا ہوا)# ایک کھانے کا چمچہ
$فریش کریم # آدھی پیالی
$کوکنگ آئل # حسب ضرورت

ترکیب:
ایک پیالے میں نمک ، ادرک ، لہسن ، پیاز ، لال مرچیں ، گرم مصالحہ ، پپیتا اور ہری مرچیں ڈال کر مکس کر لیں ? مصالحے کے اس مکسچر سے چکن کو میرینیٹ کریں اور آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں اور پھر اس میں کریم ملا کر سیخوں پر لگا لیں ?
دہکتے ہوئے کوئلوں پر انکو سینک لیں اور درمیان میں روئی کی مدد سے کوکنگ آئل لگاتے جائیں?

Posted on Feb 16, 2011