چیز کٹلس

اجزاء: $آلو(ابلے اور کچلے ہوئے)# آدھا کلو $بلیک پیپر# ڈیڑھ چائے کا چمچہ $پنیر# 1 پیکٹ $نمک# حسب ذائقہ $انڈہ(پھینٹ لیں)# 1 عدد $بریڈ کرمبز# 1 پیالی ترکیب: آلوؤں کے بھرتے میں نمک اور بلیک پیپر مکس کر کے کٹلس بنا لیں اور ان میں ہر ایک کے درمیان تھوڑا سا پنیر رکھ دیں اور دوبارہ رول کر لیں? اب ہر کٹلس کو احتیاط کے ساتھ پھینٹے ہوئے انڈے میں رول کریں اور پھر بریڈ کرمبز میں رول کر کے تیل میں ڈیپ فرائی کریں? سلاد، کیچپ یا چائے کے ساتھ گرم گرم سرو کریں?

Posted on Feb 16, 2011