اچار گوشت

اچار گوشت
اشیاء:
گوشت آدھا کلو
دہی آدھا کلو
سونف 2چائے کے چمچے
کلونجی 2 چائے کے چمچے
میتھرے 2 چائے کے چمچے
پیاز 2 عدد
نمک حسب ذائقہ
ثابت لال مرچ 6 عدد
گھی نصف کپ
ہری مرچیں 2 عدد(کٹی ہوئی)
دھنیا 2 کھانے کے چمچے

ترکیب:
گھی میں پیاز کو تل کر بھون لیں۔ دہی ، مرچ، نمک، دھنیا اور لال مرچ پیس کر ڈالیں۔ ہلکی آنچ پر رکھیں۔ گوشت میں دہی کا مرکب ڈال دیں۔ گوشت آدھاگ گلنے لگے تو سونف ، کلونجی اور میتھرے ڈال کر گلائیں۔ گلنے پر گوشت کو خوب بھون لیں ۔ گھی چھوٹ جائے اور خوشبوآنے لگے تو اتار لیں۔

Posted on May 27, 2011

اچار گوشت

اشیاء:
$گوشت # آدھا کلو
$دہی # آدھا کلو
$سونف # 2چائے کے چمچے
$کلونجی # 2 چائے کے چمچے
$میتھرے # 2 چائے کے چمچے
$پیاز # 2 عدد
$نمک # حسب ذائقہ
$ثابت لال مرچ # 6 عدد
$گھی # نصف کپ
$ہری مرچیں # 2 عدد(کٹی ہوئی)
$دھنیا # 2 کھانے کے چمچے

ترکیب:
گھی میں پیاز کو تل کر بھون لیں. دہی ، مرچ، نمک، دھنیا اور لال مرچ پیس کر ڈالیں. ہلکی آنچ پر رکھیں. گوشت میں دہی کا مرکب ڈال دیں. گوشت ادھ گلا ہونے لگے تو سونف ، کلونجی اور میتھرے ڈال کر گلائیں. گلنے پر گوشت کو خوب بھون لیں. گھی چھوٹ جائے اور خوشبوآنے لگے تو اتار لیں.

Posted on Feb 16, 2011