دلپسند چانپ

دلپسند چانپ
اشیاء:
بکرے کی چانپ ایک پاﺅ
دہی آدھا پاؤ
گھی آدھا پاﺅ
ڈبل روٹی کا ٹوسٹ ایک عدد
سرخ مرچ چار یا پانچ عدد
دھنیا دو ما شہ
لونگ چار عدد
چھوٹی الائچی چھ عدد
جاوتری ذراسی
نمک حسب ذائقہ
سرکہ ایک چمچہ

ترکیب:
ڈبل روٹی کے ٹوسٹ دھوپ میں سکھا کر باریک باریک پیس لیں اور چا نپوں کو دہی میں ڈبو کر ڈیڑھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں ۔تما م مصالحوں کو با ریک پیس لیںاور ان میں سرکہ ملائیںپھر ایک چا نپ کودہی سے نکال کر مصالحہ میں ملا دیں ۔پھر ڈبل روٹی کے پسے ہو ئے ٹوسٹ کوانڈوں میں خوب پھینٹ لیں ۔کڑاہی میں گھی گرم کریں ایک ایک چا نپ کو انڈوں میں غوطہ دے کر کڑاہی میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر تلیں۔مزیدار چانپ تیا ر ہے۔

Posted on Jun 11, 2011

دلپسند چانپ

دلپسند چانپ

اشیاء:
$بکرے کی چانپ # ایک پاؤ
$دہی # آدھا پاؤ
$گھی# آدھا پاؤ
$ڈبل روٹی کا ٹوسٹ# ایک عدد
$سرخ مرچ# چار یا پانچ عدد
$دھنیا # دو ما شہ
$لونگ # چار عدد
$چھوٹی الائچی# چھ عدد
$جاوتری # ذراسی
$نمک # حسب ذائقہ
$سرکہ # ایک چمچہ

ترکیب:
ڈبل روٹی کے ٹوسٹ دھوپ میں سکھا کر باریک باریک پیس لیں اور چا نپوں کو دہی میں ڈبو کر ڈیڑھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں ?تما م مصالحوں کو با ریک پیس لیںاور ان میں سرکہ ملائیںپھر ایک چا نپ کودہی سے نکال کر مصالحہ میں مل دیں ?پھر ڈبل روٹی کے پسے ہو ئے ٹوسٹ کوانڈوں میں خوب پھینٹ لیں ?کڑاہی میں گھی گرم کریں ایک ایک چا نپ کو انڈوں میں غوطہ دے کر کڑاہی میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر تلیں?مزیدار چانپ تیا ر ہے?

Posted on Feb 16, 2011