گردوں کا قورمہ


اشیاء:
$ گردے # 12عدد
$گھی # آدھی پیالی
$دہی # آدھا پاؤ
$لال مرچ # حسب ذائقہ
$ لہسن # 12جوئے
$نمک # حسب ذائقہ
$ پیاز # آدھا پاؤ
$ ادرک # ایک چھوٹا ٹکڑا

ترکیب:
گردے دھو کر گھی میں ڈال دیں اور تھوڑی دیر بھون کر پسے ہوئے مصالحے میں شامل کردیں? تھوڑا اور بھون کر دہی ڈال دیں? پھر ایک پیالی پانی ڈال کر ڈھک دیں تاکہ گردے گل جائیں اور دہی کی بو ختم ہوجائے? جب پانی خشک ہوجائے تو خوب بھوننے کے بعد تھوڑا سا شوربہ رکھ لیں? پھر اتار دیں?

Posted on Feb 16, 2011