مغز پیاز

مغز پیاز
اشیاء:
بکرے کا مغز 4عدد
پیاز 4عدد(کتری ہوئی)
خشک دھنیا ایک چمچہ(پساہوا)
ادرک چھوٹی گٹھی
پیاز 2عدد (ثابت)
نمک حسب ذائقہ
سرخ مرچ حسب ذائقہ
لہسن 4جوئے
ہلدی 2چمچے
گھی 2بڑے چمچے
ہرا دھنیا ایک چھوٹی گٹھی
لونگ تھوڑی سی

ترکیب:
مغز کو گرم پانی میں تر کرکے صاف کرلیں، پھر اسے چار حصوں میں تقسیم کریں۔ ادرک، لہسن ، مرچ، دھنیا، لونگ کو ایک چمچ پانی میں ڈال کر باریک پیس لیں۔ مغز کو اس کے پسے ہوئے مصالحے میں لپیٹ لیں اور گھی میں پیاز سرخ کرلیں۔ پھر اس میں مغز ڈال کر دس منٹ تک بھونیں، پھر کترا ہوا باریک ہر ا دھنیا شامل کرے ہلکا سا چھینٹا پانی دے کا دے کر خشک کرلیں۔

Posted on Jun 17, 2011

مغز پیاز


اشیاء:
$بکرے کا مغز # 4 عدد
$پیاز # 4 عدد(کتری ہوئی)
$خشک دھنیا # ایک چمچہ(پساہوا)
$ادرک # چھوٹی گٹھی
$پیاز # 2 عدد (ثابت)
$نمک # حسب ذائقہ
$سرخ مرچ # حسب ذائقہ
$لہسن # 4 جوئے
$ہلدی # 2 چمچے
$گھی # 2 بڑے چمچے
$ہرا دھنیا # ایک چھوٹی گٹھی
$لونگ # تھوڑی سی

ترکیب:
مغز کو گرم پانی میں تر کرکے صاف کرلیں، پھر اسے چار حصوں میں تقسیم کریں? ادرک، لہسن ، مرچ، دھنیا، لونگ کو ایک چمچ پانی میں ڈال کر باریک پیس لیں? مغز کو اس کے پسے ہوئے مصالحے میں لپیٹ لیں اور گھی میں پیاز سرخ کرلیں? پھر اس میں مغز ڈال کر دس منٹ تک بھونیں، پھر کترا ہوا باریک ہر ا دھنیا شامل کرے ہلکا سا چھینٹا پانی کا دے کر خشک کرلیں?

Posted on Feb 16, 2011