تلا ہو ا گوشت

اشیاء:
گوشت (بغیر ہڈی کے) آدھا کلو
لونگ چھ عدد
لہسن چھ جوئے
کالی مرچ بارہ عدد
نمک حسب ذائقہ
گھی ایک پاﺅ

ترکیب:
گوشت کے ٹکڑوں میں نمک ،لونگ ،لہسن کے جوئے ڈال کر پیس لیں ۔پانی اتنا ڈالیں کہ گوشت گل جائے اور پا نی خشک ہوجائے۔ اب ایک فرائی پین میں گھی کڑ کڑائیں اور اس میں یہ ٹکڑے ڈال کر جلدی جلدی نکالتے جائیں لیکن رنگ ضرور بادامی ہوناچائےے۔ مگر سرخ نہ ہو۔اوپر سے کالی مرچ چھڑک دیں اور ڈش میں ڈال کر سلاد یا ساس یاٹماٹر کی میٹھی چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔

Posted on Jul 02, 2011