تلاہوا تیتر

اشیاء:
تیتر ایک عدد
گھی 125گرام
دہی 250گرام
پسا ہوا گرم مصالحہ 30گرام
لہسن بارہ جوے
خشک دھنیا 20 گرام
سفید زیرہ 20 گرام
پسی ہوئی سرخ مرچ حسب ذائقہ
نمک حسب ذائقہ

ترکیب:
پسے ہوئے مصالحے دہی میں ملاکر اس دہی سے بٹیرکو دھوئیں اور اسے پتیلی میں ڈال کر اسی مصالحے میں گلائیں۔ پھر اس کے بڑے بڑے ٹکڑے کرکے گھی میں تل لیں۔ (بٹیرکی دھلائی پوری طرح کی جائے اور اسے تل کر خستہ کرلیاجائے ورنہ ذائقہ نہیں آئے گا)۔

Posted on Jul 02, 2011