شاہی بریانی

اشیاء:
چاول آدھا کلو
گوشت آدھا کلو
ادرک تھوڑی سی
لہسن چار جوئے
زغفران آدھا چائے کے چمچہ
ہلدی تھوڑی سی
دہی آدھا پاﺅ
گھی 1/2پیالی
گرم مصالحہ آدھا کھانے کا چمچہ
سرخ مرچ حسب ذائقہ
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
چاول صاف کرکے پانی میں آدھا گھنٹہ بھگو کر رکھ دیں۔ اس کے بعد ایک خالی برتن میں ڈال کر ساتھ ہی پانی ڈالیں اور ابال کر چولہے سے اتار دیں۔ لہسن،پیاز اور ادرک چھیل کر باریک کاٹ لیں۔ گوشت صاف کرکے حسب منشاءٹکڑے بنائیں اور اوپر نمک چھڑک کر رکھ دیں۔اس کے بعد ایک برتن میں دہی، گرم مصالحہ اور زغفران کے ٹکڑے ڈالیں اور اوپر گھی ڈال کر لہسن، پیاز،ادرک،نمک، سرخ مرچ اور ہلدی ڈال دیں۔ پھر ابلے ہوئے چاول پھیلا کر بچھادیں۔ اس کے ساتھ ہی ایک کپ پانی میں ڈال دیں اور اوپر ڈھکن دے کر چولہے پر رکھ دیں۔ تیز آنچ پر پندرہ منٹ تک پکائیں ۔ اس کے بعد آنچ بالکل ہلکی کریں اور مزید پندرہ منٹ تک پکانے کے بعد چولہے سے نیچے اتارلیں۔

Posted on Jul 02, 2011

شاہی بریانی


اشیاء:
$ چاول # آدھا کلو
$گوشت # آدھا کلو
$ادرک # تھوڑی سی
$لہسن # چار جوئے
$زغفران # آدھا چائے کے چمچہ
$ہلدی # تھوڑی سی
$دہی # آدھا پاؤ
$گھی # 1/2پیالی
$گرم مصالحہ # آدھا کھانے کا چمچہ
$سرخ مرچ # حسب ذائقہ
نمک # حسب ذائقہ

ترکیب:
چاول صاف کرکے پانی میں آدھا گھنٹہ بھگو کر رکھ دیں? اس کے بعد ایک خالی برتن میں ڈال کر ساتھ ہی پانی ڈالیں اور ابال کر چولہے سے اتار دیں? لہسن،پیاز اور ادرک چھیل کر باریک کاٹ لیں? گوشت صاف کرکے حسب منشاء ٹکڑے بنائیں اور اوپر نمک چھڑک کر رکھ دیں? اس کے بعد ایک برتن میں دہی، گرم مصالحہ اور زغفران کے ٹکڑے ڈالیں اور اوپر گھی ڈال کر لہسن، پیاز،ادرک،نمک، سرخ مرچ اور ہلدی ڈال دیں? پھر ابلے ہوئے چاول پھیلا کر بچھادیں? اس کے ساتھ ہی ایک کپ پانی میں ڈال دیں اور اوپر ڈھکن دے کر چولہے پر رکھ دیں? تیز آنچ پر پندرہ منٹ تک پکائیں ? اس کے بعد آنچ بالکل ہلکی کریں اور مزید پندرہ منٹ تک پکانے کے بعد چولہے سے نیچے اتارلیں?

Posted on Feb 16, 2011