
بادام کی کھیر
اشیاء:
	بادام					ایک پاﺅ
	دودھ					ایک لیٹر
	چینی					ایک پاﺅ
	زغفران				2ماشہ
	چھوٹی الائچی				6عدد
	پستے					ایک چھٹانک
	کیوڑہ					ایک چائے کا چمچہ
	عرق گلاب				ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
	بادام کی گریاںایک گھنٹے کے لئے پانی میں بھگودیں۔پھر انہیں آدھا پاﺅ دودھ اور تھوڑے سے پانی میں ملا کر پسی ہوئی الائچی بھی ڈال دیں اور پون گھنٹہ ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔باقی دودھ ڈالتے ہوئے مرکب کو برابر چلاتے رہیں تاکہ یہ لگنے نہ پائے۔جب گاڑھا ہوجائے تو چولہے سے اتار کر عرق گلاب چھڑکئےے اور پستے بادام کی ہوائیاں چھڑک دیں۔
Posted on May 28, 2011







سماجی رابطہ