کسٹرڈ ایپل جیلی آئس کریم

اشیاء:
$کسٹرڈ(کوئی بھی فلیور) # 1 کپ
$جیلی اسٹرابیری # 2 کھانے کے چمچے
$دودھ # 2 کپ
$چینی # 2کھانے کے چمچے
$کیک پیس # 1 عدد
$سیب (چھیل کر بیج نکال لیں) # 1 عدد
$چاکلیٹ اسٹک # 2 عدد

ترکیب:

ایک برتن میں دودھ گرم کریں اور چینی بھی اس میں حل کر دیں?پھر اس میں کسٹرڈ ڈال کر پکائیں?سیب کی قاشیں کاٹ کر گرائنڈ کر لیں?گرائنڈ سیب کسٹرڈ میں ڈالیں اور اسکے ساتھ ہی کیک پیس ملا دیں?سب چیزوں کو ہلکا سا پکا کر گاڑھا کر لیں?اور ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں?پھر اس مکسچر کو آئس کریم کپ میں نکال لیں اور اوپر جیلی سجا دیں اور فریج میں خوب ٹھنڈا کر کے چاکلیٹ اسٹک اوپر لگا کر سرو کریں?

Posted on Feb 16, 2011

کسٹرڈ ایپل جیلی آئسکریم

اجزاء:

$کسٹرڈ(کوئی بھی فلیور)# 1 کپ
$دودھ# آدھا کلو
$جیلی# 1 پیکٹ
$سیب# 1عدد
$چینی# 2 کھانے کے چمچے
$کیک پیس# 1 عدد
$چاکلیٹ اسٹک# 2 عدد

ترکیب:

ایک پین میں دودھ گرم کر کے اس میں چینی حل کر لیں? اس میں کسٹرڈ ڈال کر پکائیں? سیب کی قاشیں کاٹ کر گرائنڈ کر لیں? گرائنڈ سیب اور کیک پیس کسٹرڈ میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکائیں? اب کسٹرڈ کو تھوڑی دیر ٹھنڈا ہونے دیں پھر اس مکسچر کو آئسکریم کپ میں نکالیں اوپر جیلی سجا دیں اور فریج میں خوب ٹھنڈا کر کے چاکلیٹ اسٹک اوپر لگا کر سرو کریں?

Posted on Feb 16, 2011