ٍڈینڈی کیک

ٍڈینڈی کیک
اشیاء:
مکھن دو سوگرام
میدہ ایک پاﺅ
چینی ڈیڑھ پاﺅ
انڈے پانچ عدد
کشمش آدھا پاﺅ
بادام ایک چھٹانک
اخروٹ ایک چھٹانک
چیری آدھ پاﺅ
نمک ایک چٹکی
دودھ آدھا پاﺅ

ترکیب:
نیم گرم پانی میں بادام بھگو دیں۔تھوڑی دیر بعد انہیں چھیل کر چینی اور مکھن ملا کر پھینٹ لیں۔ پھینٹنے کے دوران ایک ایک انڈا توڑ کر ملائیں۔ اب اس آمیزے میں تھوڑا تھوڑا میدہ ڈال کر پھینٹتے جائیں۔ اس آمیزے کو 7انچ کی بیکنگ ڈش میں ڈال کر درمیان میں تھوڑا ساگڑھا رکھیں اور اوپر تما م اشیا سجا دیں۔اب300 ڈگری پر اوون گرم کریں اور ایک گھنٹہ تک بیک کریں۔ نہایت ہی لذید کیک تیار ہے۔

Posted on May 26, 2011

ڈینڈی کیک

ڈینڈی کیک
اشیاء:
مکھن دو سوگرام
میدہ ایک پاﺅ
چینی ڈیڑھ پاﺅ
انڈے پانچ عدد
کشمش آدھا پاﺅ
بادام ایک چھٹانک
اخروٹ ایک چھٹانک
چیری آدھ پاﺅ
نمک ایک چٹکی
دودھ آدھا پاﺅ

ترکیب:
نیم گرم پانی میں بادام بھگو دیں۔تھوڑی دیر بعد انہیں چھیل کر چینی اور مکھن ملا کر پھینٹ لیں۔ پھینٹنے کے دوران ایک ایک انڈا توڑ کر ملائیں۔ اب اس آمیزے میں تھوڑا تھوڑا میدہ ڈال کر پھینٹتے جائیں۔ اس آمیزے کو 7 انچ کی بیکنگ ڈش میں ڈال کر درمیان میں تھوڑا سا گڑھا رکھیں اور اوپر تما م اشیا سجا دیں۔ اب 300 ڈگری پر اوون گرم کریں اور ایک گھنٹہ تک بیک کریں۔ نہایت ہی لذید کیک تیار ہے۔

Posted on May 14, 2011