نشاستے اور کھوئے کی فرنی


اشیاء:
$دودھ # 2 لیٹر
$کھویا # 250 سو گرام
$نشاستہ # 90 گرام
$بادام # 39 گرام
$بادام # 15 گرام
$چینی # حسب پسند
$کیوڑہ # 30 ملی لیٹر

ترکیب:
دودھ دیگچی میں ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں جب دودھ دو لیٹر رہ جائے تو اس میں نشاستہ ملادیں، نشاستے کو نیم گرم دودھ میں پہلے خوب حل کریں اور پھر پکتے ہوئے دودھ میں ملادیں اور چمچہ چلاتے جائیں تاکہ گھٹلی نہ بن جائے، پانچ منٹ کے بعد اس میں شکر ڈال دیں اور شکر حل ہونے کے بعد اس میں کھویا چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکرے ملادیں، جب دودھ گاڑھا ہوجائے تو کیوڑہ ڈال کر نیچے اتار لیں اور ڈش یا پلیٹوں میں جمادیں ،پھر حسب ضرورت بادام اور پستہ باریک کاٹ کر ڈال دیں?

Posted on Feb 16, 2011