پیٹھے کی مٹھائی



اشیاء:
$پیٹھے # ایک کلو
$چینی # ڈیڑھ کلو
$عرق گلاب کا کیوڑہ # 3 چائے کے چمچے
$گلاب کی پتیاں # 3 عدد

ترکیب:
پیٹھا چھیل کر صاف کرلیں? اس کے بیج نکال دیں اور ایک برابر کے چوکور یا لمبے ٹکڑے کاٹ لیں? پھر پانی میں ڈال کر ابال لیں? ایک الگ برتن میں چینی اور پانی کی چاشنی بنالیں? جب پیٹھے کے ٹکڑے نیم گلے ہوجائیں تو چاشنی میں ڈال کر پکائیں? جب چاشنی گاڑھی ہوکر ٹکڑوں میں جمنے لگے تو اتار لیں اور اس میں عرق گلاب یا کیوڑہ ڈال کر ٹھنڈا ہونے دیں? اب یہ ٹکڑے علیحدہ ایک تھال میں پھیلا دیں? خشک ہونے پر نوش فرمائیں?

Posted on Feb 16, 2011