sms

ٹوٹ گئے ہم اک طرفہ پیار کرتے کرتے .

تھک گئے ہم انکا انتظار کرتے کرتے روئے ہزار بار خود سے تکرار کرتے کرتے . دو لفظ انکی زبان سے نہ نکلے ، اور ٹوٹ گئے ہم اک طرفہ پیار کرتے کرتے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin