sms

ہائو کین یو اسپیل وہ سمجھتے ہیں ہم نے انہیں بھلا رکھا ہے

وہ سمجھتے ہیں ہم نے انہیں بھلا رکھا ہے ، وہ نہیں جانتے ہم نے انہیں دل میں چھپا رکھا ہے ، دیکھ نہ لے کوئی انہیں میری آنکھوں میں ، اس ڈر سے ہم نے پلکوں کو جھکا رکھا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin