sms

جن کی چاہت نے کیا دنیا سے بیگانہ مجھے

جن کی چاہت نے کیا دنیا سے بیگانہ مجھے لو خدا کی شان وہ کہتے ہیں دیوانہ مجھے حل دل سننا ہے تو سن لو یہ ورنہ جان لو حشر میں جا کر سنانا ہے یہ افسانہ مجھے

مزید پڑھیں

Posted on Jun 11, 2011 by shahbaz