sms

ان کے ہونٹوں پے میرا نام جب آیا ہوگا

ان کے ہونٹوں پے میرا نام جب آیا ہوگا ، خود کو رسوائی سے پھر کیسے بچایا ہوگا ، سن کے اوروں سے فسانہ میری بربادی کا ، کیا انکو اپنا ستم یاد نا آیا ہوگا ؟ ؟ ؟ ؟

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin