ایک دن تجھ سے



ایک دن تجھ سے روٹھ کر دیکھیں گے
تیرے منانے کا انداز بھی دیکھیں گے
ابھی تو دو پل ہی ساتھ چلے ہو تم
کب تک ساتھ چلوگے ایک دن ہم یہ بھی دیکھیں گے .

Ek Din Tujhse Rooth Kar Dekhenge
Tere Manane Ka Andaaz Bhi Dekhenge
Abhi Tou Dou Pal Hi Saath Chale Ho Tum
Kab Tak Saath Chaloge Ek Din Hum Ye Bhi Dekhenge.

Posted on Feb 18, 2011