ہر دکھ کو



" ہر دکھ کو تم سے دور کردینگے " . . ~

" خوشیوں سے تمہیں بھرپور کردینگے "

" تم بھی نا رہ سکوگے ہمارے بنا "

ہم اتنا تمہیں مجبور کردینگے . .

"Har Dukh Ko Tum Se Dour Kardenge"..~

"Khushiyon Se Tumhe Bharpor Kardenge"

"Tum Bhi Na Reh Sakogay Hamare Bina"

Hum Itna Tumhe Majboor Kardenge..

Posted on Feb 18, 2011