جو خدا پر یقین رکھتے ہیں

جو خدا پر یقین رکھتے ہیں
ایک پختہ زمین رکھتے ہیں

آزمانے سے ٹوٹ جایا کرتے ہیں
پیار رشتے یہ ماہین رکھتے ہیں

سب کے سب بیوفا نہیں ہوتے ہیں
جو بھی چیرے حسین رکھتے ہیں

آندھیاں انکا کیا بگاڑیں گی
جو کے گہری زمین رکھتے ہیں

Posted on May 05, 2011