کوئی چیز بیوفائی سے بڑھ کر کیا ہوگی

کوئی چیز بیوفائی سے بڑھ کر کیا ہوگی ،
غم تنہائی جدائی سے بڑھ کر کیا ہوگی ،

کسی کو دینی ہو جوانی میں سزا ،
تو وہ سزا پڑھائی سے بڑھ کر کیا ہوگی : - )

Posted on Apr 20, 2011