مرنے کے بعد میری یہ کہانی لکھنا

مرنے کے بعد میری یہ کہانی لکھنا
کیسے ہوئی برباد میری یہ جوانی لکھنا
یہ لکھنا اسے انتظار بہت تھا کسی کا
آخری سانس کی کیسے ہوئی روانی لکھنا
جو قسمیں کھائی تھی اس نے پیار میں
ان قسموں کی کیا ہوئی اس پر مہربانی لکھنا

Posted on May 05, 2011