Baap

موٹرسائیکل ضرور لے کر دوں گا

باپ : اس بار امتحان كے بعد تمہیں موٹر سائیکل ضرور لے کردوگا چاہے تم پاس ہو یا فیل بیٹا : سچ ؟ باپ : ہاں بیٹا پاس ہوئے تو ہونڈا اور فیل ہوئے تو یاماہا ہونڈا یونیورسٹی جانے ...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 14, 2013 by admin

درد

ایک ننھا بچہ اسکول سے گھر آیا تو اس نے اپنی امی سے کہا ! بھوک سے پیٹ میں درد ہو رہا ہے . اس کی امی نے جلدی سے كھانا اس کے آگے لگا دیا اور کہا ظاہر ہے پیٹ میں کچھ ہو گا نہیں تو درد ...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 13, 2013 by muzammil

قابل

ایک باپ کو اس کے بچے کے بارے میں اسکول ٹیچر کا خط ملا . باپ نے غصے میں بیٹے کو بلایا اور گرج کر کہا . . . " تمہیں معلوم ہے تمھارے ٹیچر نے اس خط میں کیا لکھا ہے ؟ " " جی نہیں . ....

مزید پڑھیں

Posted on Apr 13, 2013 by muzammil

اجازت

بیٹا اپنے والد سے : میں اتنا بڑا کب ہو جاؤنگا کے جب مجھے امی سے پوچھے بغیر باہر جانے کی اِجازَت ہوگی . باپ : مظلومیت سے بیٹا اتنا بڑا تو ابھی میں بھی نہیں ہوا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 13, 2013 by admin

گھر میں ہی چکر

بچہ : ابو آپ کس سے پیار کرتے ہیں ؟ ابو : تمہاری امی سے بچہ : ابو بہت چالاک ہو گھر میں ہی چکر چلایا ہوا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 03, 2013 by admin

باپ بیٹی

مجھے اتنا پیار نہ دو بابا کل جتنا مجھے نصیب نہ ہو یہ جو ماتھا چوما کرتے ہو کل اس پر شکن عجیب نہ ہو میں جب بھی روتی ھوں بابا تم آنسو پونچھا کرتے ہو مجھے اتنی دور نہ چھوڑ آنا ...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 02, 2013 by muzammil

مزاق شروع کس نے کیا

باپ : بیٹا . اس بار ایگزام میں 90 % مارکس لانا اوکے بیٹا : نہیں 90 % نہیں 100 % مارکس لاؤنگا باپ : کیوں مذاق کر رہے ہو بیٹا : شُرُوع کس نے کِیا

مزید پڑھیں

Posted on Mar 25, 2013 by admin

محبت اورح لیتے ہیں ???

محبت اورح لیتے ہیں ??? چلو خوابوں میں ملتے ہیں ، کے نیندیں بانٹ لیتے ہیں ، زمانے کی نظر سے ڈور جا کر گھوم آتے ہیں ، نئی دنیا بساتے ہیں ، ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by muzammil

ماں باپ کا سایہ

واہ ہاتھ جو پونچھتے تھے آنسو میرے مٹ جاتے تھے غم ، جنکی دعاؤں کے اثر سے ڈھونڈتے ہیں وہ کندھے ، روتی تھی آنکھ جن پر ماں باپ کا سایہ جب اٹھ جاتا ہے سر سے ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 16, 2011 by admin