معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

عام طور سے ایک آدمی دن بھر میں تقریباً 13 بار ہنستا ہے ۔

معلومات

معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ 573ء میں مکہ میں پیدا ہوئے آپ رضی اللہ عنہ کا لقب غنی تھا۔