گزشتہ

ﮨﻢ ﺍﮐﺜﺮ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ

ﮨﻢ ﺍﮐﺜﺮ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﮨﻢ ﭼﮭﻮﮌ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﺩﺍﺋﻤﯽ ﺳﭻ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﭨھہر ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﻤﺎﺭﯼ ذﺍﺕ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 24, 2014 by muzammil

کام سے گئے

کیا حسن اتفاق ھے اُس کی گلی تلک ھم کام سے گئے تھے ، پھر کام سے گئے

مزید پڑھیں

Posted on Mar 24, 2014 by muzammil

سیمی فائنل

شادی کی تقریب میں دلہن کا پہلا منگیتر بھی بڑا سج دھج کے آیا ہوا تھا۔ ایک صاحب نے پوچھا: "کیا دولہا آپ ہیں؟" "جی نہیں۔ میں تو سیمی فائنل میں ہو ناک آؤٹ ہو گیا تھا۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 24, 2014 by muzammil

رات اور سورج

ایک پاگل: یار رات کو سورج کیوں نہیں نکلتا؟ دوسرا: بھئی کس نے کہا ہے کہ نہیں نکلتا؟ پہلا: تو نظر کیوں نہیں آتا؟ دوسرا: ارے بیوقوف اندھیرا جو ہوتا ہے نظر کیسے آئے گا؟

مزید پڑھیں

Posted on Mar 24, 2014 by muzammil

گھاس اور بینائی

ایک پاگل(دوسرے سے) گھاس کھانے سے آنکھوں کی روشنی بڑھتی ہے۔ دوسرا: ٹھیک کہتے ہو۔ اسی لیے گھوڑے کو عینک لگانے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 24, 2014 by muzammil

ہاتھی اور بکرا

دو پاگل باتیں کر رہے تھے۔ ایک نے کہا اگر میرے ایک سوال کا جواب دو تو میں تمہیں مان جاؤں گا۔ دوسرا بولا: کیسا سوال ہے؟ پہلا بولا: ہاتھی اور بکرے میں کیا فرق ہے؟ دوسرا بولا: کوئی ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 24, 2014 by muzammil

خدا کی محبت

دنیا کی محبت سے خاصان خدا کو پہچاننے والی آنکھ اندھی رہتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 24, 2014 by muzammil

کیا تجھے شرم نہیں آتی

کیا تجھے شرم نہیں آتی کہ تو اسے حکم کرتا ہے کہ وہ تیری قسمت کو بدل ڈالے۔ کیا تو اُس سے زیادہ حاکم اور زیادہ عادل ہے اور اُس سے رحم والا ہے تو اور ساری خلقت اُس کے بندے ہیں وہ تیرا...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 24, 2014 by muzammil

خالق کی ناراضگی

تو خلقت کو راضی کرنے میں خالق کی ناراضگی کی پرواہ نہیں کرتا۔ دنیا کی عمارت کے عوض آخرت کو برباد کرتا ہے۔ جلد ہی تو پکڑا جائے گا۔ تجھے وہ پکڑے گا جس کی گرفت حد درجہ درد ناک ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 24, 2014 by muzammil

خالق کا بندہ

اگر تو خالق کے ساتھ ہے تو اُس کا بندہ ہے اور اگر مخلوق کے ساتھ ہے تو مخلوق کا بندہ۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 24, 2014 by muzammil

ٹیگ

گزشتہ